NPG Media

سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے1لاکھ 11ہزار800روپے پرمستحکم رہی

فوٹو:فائل

کراچی (این پی جی میڈیا) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے1لاکھ 11ہزار800روپے مستحکم رہی ۔

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9ڈالرکے اضافے سے1823ڈالر ہوگئی تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت1لاکھ 11ہزار800روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 95ہزار850روپے مستحکم رہی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت بھی1390 روپے برقرار رہی۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal