NPG Media

کسان تحریک: ٹویٹر نے 250 اکاؤنٹس بند کرنے کی بھارتی درخواست مسترد کردی

فائل فوٹو

نئی دہلی: ٹوئٹر نے بھارتی حکومت کی جانب سے کسان تحریک سے متعلق ٹوئیٹس کرنے اور 250 اکاؤنٹس کو بند کرنے کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر نے بھارتی حکومت کی جانب سے دی گئی درخواست مانتے ہوئے فوری طور پر درجنوں اکاؤنٹس بند کردیئے تھے لیکن بعد ازاں ٹویٹر نے تمام اکاؤنٹس کو دوبارہ بحال کردیا۔

حال ہی میں گلوکارہ ریانا، میا خلیفہ اور گریٹا تھونبرگ سمیت دیگر عالمی شخصیات نے بھی کسانوں کی تحریک اور بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ٹوئٹس کی تھیں جس پر بھارتی حکومت برہم دکھائی دی تھیں۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal