NPG Media

پاکستان کی برآمدات میں 4 ماہ سے لگاتار اضافہ ریکارڈ

فوٹو:فائل

لاہور(این پی جی میڈیا) پاکستان کی برآمدات میں 4 ماہ سے لگاتار 2 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق جنوری 2021 میں برآمدات میں 8 فیصد اضافہ ہوا جس میں جرسی کی برآمدات میں 72 فیصد اور ادویات کی برآمدات میں 55 فیصد اضافہ ہوا۔

اس کےعلاوہ ٹی شرٹس کی برآمدات میں 43 فیصد اور پلاسٹک کی برآمدات میں 24 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔جب کہ مکئی کی برآمدات میں 82 فیصد، خام چمڑے کی برآمدات میں 23 فیصد، گوشت کی برآمدات میں 5 فیصد اور 7 ماہ میں کاٹن کی برآمدات 96 فیصد کم ہوئی۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal