NPG Media

افغان طالبان کا سکیورٹی پوسٹ پر حملہ، 16 اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

فائل فوٹو

کابل(این پی جی میڈیا) افغان صوبے قندوز میں طالبان نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کرتے ہوئے 16 اہلکاروں کو ہلاک جبکہ متعدد کو زخمی کردیا۔

تفصیلات کے مطابق افغان طالبان نے قندوز کے ضلع خان آباد کے علاقے تپاء اختر میں واقع چیک پوسٹ پر حملہ کرتے ہوئے کیا۔

قندوز کی صوبائی کونسل کے ممبر ربانی ربانی کا کہنا تھا کہ طالبان نے چیک پوسٹ پر حملہ کرتے ہوئے دو اہلکاروں کا اغوا کر لیا۔

دوسری جانب طالبان کی جانب سے اس حملے کی تاحال کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔ا

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal