NPG Media

شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی پسند بتادی

تصویر:ثانیہ مرزا انسٹاگرام

حیدر آباد(این پی جی میڈیا)بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانیوں کی بھابھی ثانیہ مرزا جو کہ اپنے منفرد انداز اور سوشل میڈیا کی وجہ سے آئے دنوں خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اور یہ چیز اچھی طرح جانتی ہیں کہ خبروں میں کیسے رہا جاتا ہے نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

 

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ایک منفرد انداز اپنایا ہے جس سے تاثر مل رہا ہے کہ انہیں گاجریں بہت پسند ہیں۔

پاکستان کے ہر دلعزیز کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک تصویر میں منفرد انداز اپنایا جسے مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

تصویر میں ثانیہ سٹائلش انداز میں کرسی پر بیٹھی ہیں اور انہوں نے گاجری رنگ کے ہائی ہیل والے جوتے پہن رکھے ہیں جو کہ نمایاں طور پر نظر آ رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ٹینس سٹار نے تصویر کے ساتھ کیپشن دیا کہ ڈاکٹر! کیا ہو رہا ہے؟ ساتھ ہی انہوں نے خرگوش اور گاجر کا ایموجی بھی بنایا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

 

خیال رہے کہ چند روز قبل بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر شعیب ملک کی سالگرہ پر ایک محبت بھرا پیغام جاری کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ شعیب ملک کے بغیر نہیں رہ سکتیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

 

ثانیہ مرزا نے شعیب ملک کو دعا دیتے ہوئے مزید لکھا تھا کہ ’یہ سال آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں اور کامیابیاں لے کر آئے‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal