NPG Media

ایران کو امریکا کیخلاف اہم کامیابی مل گئی

Judge Peter Tomka, President of the International Court of Justice (ICJ) (4th R), presides over the court case verdict regarding a maritime dispute between Chile and Peru at the ICJ in the Hague January 27, 2014. REUTERS/Michael Kooren (NETHERLANDS - Tags: POLITICS MARITIME) - RTX17WXX

تہران: ایران کو عالمی عدالت انصاف میں امریکی پابندیوں کےخلاف اہم کامیابی مل گئی۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت انصاف نے امریکی پابندیوں کے خلاف ایران کی درخواست کوقابل سماعت قرار دے دیا ہے۔

عالمی عدالت انصاف کا کہنا ہے کہ عدالت امریکا کےخلاف درخواست سننےکا اختیار رکھتی ہے، امریکی اقدام سےایران کی معیشت کونقصان پہنچا۔

ایران نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہےکہ عدالت جوہری معاہدےسےنکل جانے کے بعد امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کو ختم کرے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal