NPG Media

سونے کی فی تولہ قیمت200روپے کی کمی سے1لاکھ 12ہزار650روپے ہوگئی

فائل فوٹو

کراچی (این پی جی میڈیا ) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت200روپے کی کمی سے1لاکھ 12ہزار650روپے ہوگئی ۔

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالرکی کمی سے 1834ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کی کمی سے1لاکھ12ہزار650روپے اوردس گرام سونے کی قیمت170روپے کی کمی سے96ہزار580روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 20روپے کی کمی سے1380 روپے ہوگئی۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal