NPG Media

ہیومن رائٹس واچ کا بھارتی مظالم کیخلاف بیان سامنے آگیا

فائل فوٹو

نیویارک: انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت سے مظالم بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تنظیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ بھارت سیاسی عزائم کے لیے کارکنوں کو جیل میں رکھنا بند کرے اور ان لوگوں کو فوری رہا کیا جائے جن پر جھوٹے مقدمے عائد کیے گئے ہیں۔

ہیومن راٹس کا کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں استحصال جاری ہے اور ایک سال بعد بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پابندیاں برقرار ہیں۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal