NPG Media

بنگلہ دیش نے عوام کی جاسوسی کیلئے اسرائیل سے ہتھیار خریدے

ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے عوام کی جاسوسی کیلئے اسرائیل سے ایسے ہتھیار خریدے ہیں جن کی مدد سے ایک ہی وقت میں ہزاروں لوگوں کی جاسوسی ممکن ہے۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش نے اپنی انٹیلی جنس سروس کیلئے اسرائیلی کمپنی سے جاسوسی آلات خریدے ہیں۔

عرب میڈیا کیجانب سے جاری کی جانیوالی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ  بنگلہ دیش کے فوجی انٹیلی جنس افسران کو اسرائیل کے انٹیلی جنس ماہرین نے ہنگری میں تربیت دی۔

خیال رہے کہ بنگلہ دیش، اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا اور ان کے مابین کوئی سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal