NPG Media

طیب اردوان نے نئے قانون کا اشارہ دے دیا

Turkish President Recep Tayyip Erdogan addresses a meeting of provincial election officials at the headquarters of his ruling Justice and Development (AK) Party in Ankara on January 29, 2019. (Photo by Adem ALTAN / AFP) (Photo credit should read ADEM ALTAN/AFP/Getty Images)

استنبول(این پی جی میڈیا)  ترک صدر رجب طیب اردوان نے نئے قانون پر کام کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیب اردوان کا کہنا ہے کہ نئے قانون پر بات کی جا سکتی ہے۔

 انھوں نے مزید کہا کہ اب وقت آ چکا ہے کہ نئے قانون کی تیاری پر بات کی جائے۔ انکا کہنا تھا کہ اتحادیوں میں اتفاق رائے ہونے کی صورت میں مستقبل میں نئے آئین پر کام شروع کیا جا سکتا ہے۔

اردوان نے کہا کہ ترکی میں پائے جانے والے مسئلوں کی اہم وجہ یہ ہے کہ آئین کی پاسداری نہیں کی  گئی۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal