ٹرمپ کے داماد نوبیل امن انعام کے لئے نامزد 337 Share0 فائل فوٹو واشنگٹن: ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کو نوبیل امن انعام کے لئے نامزد کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنز نے اسرائیل اور گلف ممالک کے درمیان طے پانے والے امن معاہدوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔