NPG Media

متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کر لیا

دبئی: متحدہ عرب امارات نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے کابینہ اجلاس میں شہریت اور اقامہ کے ضوابط میں تبدیلیوں کی منظوری دی۔

شیخ راشد نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اب سرمایہ کاروں ، غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل افراد اور اپنے شعبے میں خصوصی مہارتوں کے حامل افراد اور ان کے اہل خانہ کو شہریت دی جائے گی۔

 

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal