NPG Media

وسیم اکرم نے فیس بک پیج پر نمبر جاری کر دیا ،پرستار حیران رہ گئے

wasim akram
تصویر:وسیم اکرم فیس بک

کراچی (این پی جی میڈیا)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے فیس بک پیج پر ایک نمبر جاری کیا جسے دیکھ کر اْن کے پرستار حیران رہ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم نے اپنی پوسٹ میں پرستاروں کو پیغام دیا کہ وہ اگر انہیں سننا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر کال کریں۔۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم کا فون نمبر شیئر کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ ارے واہ ،فینز کے مزے، اگر آپ وسیم اکرم سے بات کرنا چاہتے ہیں تو کال کریں۔

 

اگر آپ واقعی اسے وسیم اکرم کا ذاتی نمبر سمجھ رہے ہیں تو آپ غلط ہیں، یہ نمبر وسیم اکرم کی ایک تشہیری مہم کے سلسلے میں دیا گیا ہے  جس پر کال کی جائے تو مہم کے حوالے سے وسیم اکرم بات کرتے ہیں۔

 

Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal