NPG Media

ایران کے جوہری تنازع پر مذاکرات میں سعودی عرب کو شامل کیا جائے گا:فرانسیسی صدر

فائل فوٹو

پیرس: فرانس کے صدر عمانوایل ماکروں نے کہا ہے کہ ایران کے متنازع جوہری پروگرام کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب کو بھی شامل کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق فرانسسیسی صدر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات بہت سخت ہوں گے۔ جن میں سعودی عرب سمیت دیگر اتحادیوں کو بھی شامل کیا جائے گا۔

ماکروں نے زور دیا کہ ایران کے جوہری معاملے پر  ہونے والی کسی بھی پیش رفت کو خطے کے ممالک کو اعتماد میں لیا جانا چاہیے۔ ایران کے ساتھ تہران کے جوہری معاملے پر بات چیت میں سعودی عرب کی شمولیت ضروری ہے۔

فرانسیسی صدر نے مزید کہا سنہ 2015ء والی غلطیاں اب نہیں دہرائی جانی چاہئیں۔ اس سے قبل  چند سال پہلے ہونے والی الیکشنز میں دوسعی طاقتوں کو نکال باہر کردیا گیا تھا۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal