NPG Media

جنوبی افریقا: فوج میں مسلمان خاتون اہلکاروں کو حجاب کی اجازت

کیپ ٹاﺅن :جنوبی افریقہ کی فوج نے ایک مسلمان خاتون میجر کی مستقل مزاجی اور اس کی طرف سے قانونی جنگ کے باعث ملٹری یونیفارم سے متعلق اپنی پالیسی تبدیل کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق افریقی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اب جنوبی افریقہ کی مسلح افواج میں مسلم خواتین سپاہیوں اور افسران کا ہیڈ اسکارف پہننا خلاف قانون نہیں ہو گا۔

فوجی یونیفارم اور ہیڈ اسکارف سے متعلق اس تنازعے کا آغاز جون 2018ء میں ہوا تھا۔

جنوبی افریقا کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دوران ڈیوٹی مسلم خواتین کو سر ڈھانپنے کی اجازت دینے کے لیے وردی سے متعلق پالیسی میں ترمیم کردی۔

 

 

 

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal