NPG Media

ریاض دنیا کے 10 طاقتور ترین اقتصادی شہروں میں سے ایک ہوگا‘محمد بن سلمان

فائل فوٹو

ریاض (این پی جی میڈیا)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ جلد ہی ریاض میں دنیا کی سب سے بڑی انڈسٹریل سٹی قائم کی جائے گی-

ریاض دنیا کے 10 طاقتور ترین اقتصادی شہروں میں سے ایک ہوگا-وہ اٹلی کے سابق وزیراعظم سینیٹر میتھیو رینزی سے ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس کے ایک اجلاس کے دوران گفتگو کررہے تھے-

اس موقع پر انہوں نے متعدد سوالات کے جواب بھی دیئے-سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی ولی عہد نے ریاض شہر سے  متعلق حکمت عملی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملک کے دیگر شہرو ں سے متعلق بھی یہی تیاری کررہے ہیں۔ْ

 

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal