NPG Media

آج شب چاند کعبہ کے عین اوپر ہو گا: ماہرین فلکیات

فائل فوٹو

مکہ مکرمہ: آج 28 جنوری بروز جمعرات چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق یہ منظر مقامی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 16 منٹ پر دیکھا جا سکے گا۔


مارچ 2020ء میں پہلی بار چاند کعبہ شریف کے عین اوپر عمودی شکل میں دکھائی دیا تھا جبکہ 8 نومبر کو عمودی طور پر چاند کے کعبہ شریف کے اوپر دکھائی دینے والا منظر گزشتہ سال آخری مرتبہ ہوا تھا۔
چاند کے عین کعبہ شریف کے اوپر دکھائی دینے سے قبلے کا رخ متین کرنے میں آسانی ہو گی۔


ماضی میں کعبہ کی سمت کا تعین اس طرح کے واقعات سے کیا جاتا تھا۔ جمعرات 28 جنوری کو چاند کعبے کے عین اوپر ہوگا۔ رواں برس 2021ء میں یہ پہلا واقعہ ہے جس میں پورا چاند کعبے کے اوپر ہوگا۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal