NPG Media

ویرات کوہلی، تمنا بھاٹیا کو آن لائن جوئے کو فروغ دینا مہنگا پڑ گیا

نیو دہلی: آن لائن جوئے کو فروغ دینے کا الزام ، بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور اداکارہ تمنا بھاٹیا بڑی مشکل میں پھنس گئے۔

خیال رہے کہ ویرات کوہلی اور تمنا بھاٹیا آن لائن رمی گیم کے برانڈ ایمبیسیڈر ہیں اور دونوں کے خلاف گزشتہ سال اگست میں مدراس ہائی کورٹ میں بھی درخواست دائر کی گئی تھی۔

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ آن لائن رمی گیم نوجوانوں میں بہت مقبول ہو رہی جو کہ آن لائن جوئے کی طرح ہے ، مختلف ریاستیں پہلے ہی اس پر پابندی لگا چکی ہیں اس لیے کیرالہ میں بھی اس کو بند کروایا جائے۔

 

 

 

 

 

 

 

Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal