NPG Media

جوبائیڈن اور پیوٹن میں پہلا رابطہ، اختلافات شدت اختیار کر گئے

فائل فوٹو

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر پیوٹن میں پہلے ٹیلیفونک رابطے نے دراڑ پیدا کردی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن نے پیوٹن سے ٹیلیفون رابطے کے دوران بات کرتے ہوئے نہ صرف روس کی جانب سے یوکرین کی حمایت پر بات کی بلکہ اس دوران امریکی انتخابات کے دوران روسی سائبر حملے، روس کے اپوزیشن رہنما کی گرفتاری اور انہیں زہر دینے کے معاملے پر بات کی۔
امریکی صدر کی پریس سیکرٹری جین پاسکی کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے واضح کردیا ہے کہ اگر روس نے امریکی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو روس بھرپور طریقے سے اپنا دفاع کرے گا۔
دوسری جانب غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ پہلے ہی ٹیلیفونک رابطے میں دونوں صدور میں دور اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ دونوں ممالک میں تاحال سردمہری برقرار ہے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal