NPG Media

اسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے کی تیاری کا حکم

بشکریہ العربیہ نیوز

تل ابیب: اسرائیلی آرمی چیف نےایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے ایران کی جوہری صلاحیت کو ختم کرنے کے نئے منصوبوں کے آغاز کا حکم دے دیا ہے۔

اسکے علاوہ اسرائیلی آرمی چیف نے آئندہ سال ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم بھی دیا ہے۔

اسرائیلی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ایران کے  پاس ایٹم بم بنانے کی صلاحیت کسی صورت نہیں ہونی چاہیے۔ جس کیلئے ایران پر دباؤ برقرا رکھیں گے۔

دوسری جانب اسرائیلی آرمی چیف نے نومنتخب صدر جوبائیڈن انتظامیہ کو بھی خبر دار کر دیا کہ 2015 کے جوہری معاہدے میں دو بارہ شامل نہ ہوا جائے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal