NPG Media

اٹلی کے وزیر اعظم عوامی احتجاج کے باعث مستعفی

روم: اٹلی کے وزیر اعظم گوئسیپ کونٹے عوامی مظاہروں کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، وہ ملک میں کورونا پر قابو پانے میں ناکام رہے تھے جس پر انہیں عوام ردعمل کا سامنا تھا ۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹلی کے ویراعظم گوئسیپ کونٹے نے کورونا وبا پر ناقص کارکردگی کا اعتراف کیا۔
اٹلی کے وزیراعظم کو کورونا وبا کٰیخلاف غیر مؤثر پالیسی اختیار کرنے پر شدید عوامی دباؤ کا سامنا تھا۔ 85 ہزار سے زائد افراد کی کورونا وائرس سے ہلاکت پر ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے تھے۔
مظاہرین نے وزیراعظم گوئسیپ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا جس سے اُن کی کمزور اتحادی حکومت کے استحکام میں مشکلات بڑھ گئی تھیں

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal