NPG Media

بھارت: دہلی کے لال قلعے پر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا گیا

نئی دہلی: بھارت میں کسان ٹریکٹر ریلی کے دوران سکھ کسانوں نے دہلی کے لال قلعے پر خالصتان کا جھنڈہ لہرا دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کی جانب سے ٹویٹر پر پوسٹ کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص دہلی کےلال قلعہ پر خالصتان کا پچم لہرا رہا ہے جبکہ دوسری جانب بہت سے کسان لال قلعے میں داخل ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب انتطامیہ کی جانب سےغازی پور، ٹکری، سنگھو اور ننگلوئی کے علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ بھارتی کسانوں کی جانب سے توڑپھوڑ اور رکاوٹیں ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے۔

خیال رہے کہ بھارت کے یوم جمہیوریہ پر لاکھوں کسانوں کی جانب سے ٹریکٹر ریلی نکالی جا رہی ہے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal