NPG Media

 چینی صدر کی نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو تنبیہ

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے نئے  امریکی صدر جوبائیڈن کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کسی نئی سرد جنگ کے آغاز سے باز رہے۔

تفصیلات کے مطابق چینی صدر جن پنگ  نے  عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین اور اس کے اقتصادی ماڈل کے خلاف محاز آرائی کی کوشش نئی سرد جنگ کو جنم دے سکتی ہے۔

چین کے صدر نے امریکا کا نام لیے بغیر کہا کہ ایسا اقدام مسلح تنازع کی راہ ہموار کرے گا۔

واضح رہے کہ صدر جوبائیڈن نے کہا تھا کہ وہ جلدعالمی اجلاس بلائیں گے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal