NPG Media

اداکارہ تارا محمود وفاقی وزیر شفقت محمود کی بیٹی نکلیں

لاہور (این پی جی میڈیا) معروف ادکارہ تارا محمود گزشتہ کئی برسوں سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ تارا محمود پاکستان کے معروف سیاستدان کی بیٹی نکلیں۔ اداکارہ تارا محمود پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی صاحبزادی ہیں۔

کچھ روز قبل تارا محمود نے اپنے والد اور وزیر تعلیم شفقت محمود کو سالگرہ کی مبارکباددی تھی جس کے بعد مداح یہ جان کر حیران رہ گئے کہ اداکارہ پاکستان کے مقبول سیاستدان کی بیٹی بھی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Tara Mahmood (@tararara247)

 

اداکارہ کی ایک جڑواں بہن بھی ہے جبکہ وہ تین بہنیں ہیں، تار اس سے قبل بھی نے والد اور گھر والوں کے ساتھ تصویریں شیئر کر چکی ہیں۔

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal