ممبئی(این پی جی میڈیا)بھارتی ٹی وی کی مشہور اداکارہ شردھا آریہ کی انسٹاگرام پر تصویر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ ان تصاویر میں شردھا آریہ کافی بولڈ اور بے باک لُک دیتی نظر آرہی ہیں جبکہ وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
View this post on Instagram
تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی میں کام کرنے والی اداکارہ شردھا آریہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں جن کو دیکھ کر مداح اپنی آنکھیں جھپکنا بھول گئے اور دل کھول کر اپنی پسندیدہ اداکارہ کی تعریفیں کرنے میں مصروف ہوگئے۔
View this post on Instagram
شردھایہ آریہ نے بلیک سوئم ویئر میں کافی گلیمرس اور بولڈ تصویریں شیئر کیںجن کو کافی پسند کیا جارہا ہے اورتابڑتوڑ کمنٹس اور لائیک مل رہے ہیں ۔
View this post on Instagram
ٹی وی سیریل کنڈلی بھاگیہ کے علاوہ چھوٹے پردے پر شردھا آریہ نے میں لکشمی تیرے آنگن کی ، تمہاری پاکھی اور ڈریم گرل جیسے سیریلز میں کام کیا ہے ۔
View this post on Instagram
زی ٹی وی کے کنڈلی بھاگیہ سیریل میں 2017 سے وہ پریتا اروڑہ کا کردار ادا کررہی ہیں ۔
View this post on Instagram
اس کے علاوہ شردھا آریہ امیتابھ بچن کی فلم نشبدھ میں بھی کام کرچکی ہیں ۔ وہیں شردھا پنجابی فلم انڈسٹری کا مشہور نام ہیں ۔
View this post on Instagram
شردھا آریہ امیتابھ بچن کی فلم نشبدھ میں بھی کام کرچکی ہیں ۔ وہیں شردھا پنجابی فلم انڈسٹری کا مشہور نام ہیں ۔
View this post on Instagram
اداکارہ کئی میوزک ویڈیوز میں بھی کام کرچکی ہیں ۔ وہ کئی ساوتھ فلموں کا حصہ بھی رہ چکی ہیں ۔
View this post on Instagram
شردھا آریہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنے مداحوں کے درمیان موضوع بحث بنے رہنے کیلئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی نظر آجاتی ہیں ۔
View this post on Instagram
چھوٹے پردے پر اپنی خوبصورتی اور شاندار اداکاری سے ناظرین کا دل جیتنے والے کنڈلی بھاگیہ کی پریتا سوشل مڈیا پر خوب ایکٹو رہتی ہیں۔
View this post on Instagram
پریتا کا کردار نبھانے والی شردھا آریہ یوں تو ٹی وی پر ساڑھی میں نظر آتی ہیں۔ وہیں شردھا حقیقی زندگی میں کافی بولڈ ہیں۔ اس کی ایک جھلک ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر بھی دیکھنے کو مل جاتی ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram