NPG Media

برازیل میں طیارہ حادثہ،فٹبال کلب کے صدر اور چار کھلاڑی ہلاک

ریوڈی جنیرو(این پی جی میڈیا)برازیل میں چھوٹے طیارے کے حادثے میں کلب کے صدر اور چار کھلاڑیوں کی موت ہوگئی ۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چھوٹا طیارہ رن وے کے قریب ہی حادثے کا شکار ہو گیا۔ طیارے کا پائلٹ بھی حادثے کا شکار ہو گیا۔

حادثے میں طیارے میں موجود کوئی بھی شخص محفوظ نہیں رہا۔ پالماس فٹبال کلب کے کھلاڑی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔

برازیلین فٹبال کنفیڈریشن نے ٹورنامنٹ ملتوی کیے جانے کی تصدیق کر دی۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal