NPG Media

ورون اور نتاشا دلال شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر سامنے آگئیں

ممبئی(این پی جی میڈیا )بالی ووڈ اداکار ورون دھون اپنی دیرینہ دوست اور فیشن ڈیزائنر نتاشا دلال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے جن کی تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by VarunDhawan (@varundvn)

 

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار ڈیوڈ دھون کے صاحبزادے اور نوجوانوں کے پسندیدہ اداکار ورون دھون کی اپنی دیرینہ دوست نتاشا دلال کی شادی کی تقریب مہاراشٹرا کے علی باغ میں ایک پرتعیش فائیو اسٹار ہوٹل ’’دی مینشن ہاؤس‘‘ میں منعقد ہوئیں جہاں قریبی دوستوں اور رشتہ داروں کی موجودگی میں شادی کی تمام رسمیں ادا کی گئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

شادی کی تقریب میں فیشن ڈیزائنر نتاشا دلال نے اپنے ہی ڈیزائن کردہ ملبوسات پہننے کو ترجیح دی تاہم اداکار ورون دھون نے اپنی بیگم کے ڈیزائن کردہ ملبوسات پہننے کے بجائے بالی ووڈ کے معروف ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ڈیزائن کردہ لباس پہنا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

دوسری جانب اداکار ورون دھون نے اپنے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر شادی کی مختلف تصاویر شیئر کی جن میں رشتہ داروں کے سامنے نتاشا کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے پھیرے لیتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

اداکار ورون دھون نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا ’’ زندگی بھر کی محبت اب زندگی کا حصہ بن گئی‘‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)


Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal