NPG Media

یوٹیلٹی سٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

اسلام آباد (این پی جی میڈیا ) یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہوگیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کردیا گیا ۔ 100گرام مرچ پائوڈر 50روپے مہنگا، مشروبات کی بوتلیں 30روپے تک مہنگی کردی گئیں۔

دوسری جانب مصالحہ جات 40روپے، اچار 60روپے، شیمپو 11روپے اور صابن کی قیمت بھی بڑھا دی گئیں۔ قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا جس کا اطلاق فوری ہوگا۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal