NPG Media

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان

فوٹو فائل

کراچی(این پی جی میڈیا)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان رہا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس میں 81 پوائنٹس کااضافہ ہوا ، تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 46 ہزار کاہندسہ عبور کرگیا۔

سٹاک مارکیٹ 81 پوائنٹس کے اضافے سے 46ہزار66 پر کاروبار ہوا۔واضح رہے کہ گذشتہ روز پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 307 پوائنٹس کے اضافے سے 45984 پر بند ہوئی تھی۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal