NPG Media

مرکنٹائل ایکس چینج میں 8.3ارب روپے کے سودے

کراچی :پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈ میں گزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کے8.366 ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 10,348 رہی۔سب سے زیادہ سود ے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت 4.356 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 1.373 ارب روپے ، این ایس ڈی کیو کے سودوں کی مالیت 1.176 ارب روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 551.927 ملین روپے رہی۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal