NPG Media

ٹرمپ کا امریکی قدیم روایت کو توڑنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر نے نئے آنیوالے امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق ٹرمپ کے اقتدار کے خاتمے میں اب چند باقی ہیں تو

امریکی ایوان نمائندگان  نے جوبائیڈن کی بطور امریکی صدر فتح کی توثیق بھی کردی ہے۔

 

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا اپنی ایک ٹویٹ میں اعلان

کیا ہے کہ وہ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔

 

ٹرمپ کا یہ عمل امریکا کی 152 سالہ روایت کو توڑ دے گا اور ایسا پہلی بار ہوگا کہ کسی امریکی صدر نے اپنے پیش رو کی تقرین میں شرکت نہ کی ہو۔

 

خیالہ رہے کہ نئے آنیوالے امریکی صدر20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal