NPG Media

دنیا کی ایسی خوبرو ڈاکٹر جس سے علاج کروانے کیلئے لوگ جان بوجھ کر بیمار پڑجاتے ہیں

نیویارک :دنیا کی ایسی حسین اور دلکش ڈاکٹر جس سے علاج کروانے کیلئے لوگ جان بوجھ کر بیمار پڑ جاتے ہیں اورجوق در جوق اس کے کلینک میں جانے کیلئے تیار رہتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Jessenia ????? (@iamjessenia)

دراصل 32 سال کی اس خاتون ڈاکٹر کا نام جسینیا وائس ہے جو پہلے ایک سائیکالوجسٹ کلینک میں کنسلٹنٹ تھیں جہاں پر وہ سوسائیڈیکل مریضوں کی دیکھ بھال اور ان کا علاج بھی کرتی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Jessenia ????? (@iamjessenia)

آپ کبھی نہیں چاہیں گے کہ کوئی بیماری آپ کو اپنے شکنجے میں لے اور آپ کو ڈاکٹراورہسپتال کے چکر لگانے پڑیں لیکن ایک ڈاکٹر سے علاج کروانے کے لئے لوگ جان بوجھ کر بیمار پڑنا چاہتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Jessenia ????? (@iamjessenia)

جس ڈاکٹر کی بات ہم کر رہے ہیں اس سے علاج کروانے کیلئے بھلے۔چنگے لاکھوں لوگ ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ اس خاتون ڈاکٹر کو پوری دنیا میں سب سے حسین، خوبرو اور دلکش ڈاکٹر کے نام سے جانا جاتا ہے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Jessenia ????? (@iamjessenia)

اس ڈاکٹر سے علاج کرانے اس وقت بھی کافی تعداد میں مریض آتے تھے لیکن بعد میں انہوں نے ماڈل بننے کا فیصلہ کیا اور ماڈلنگ میں کیریئر بنانا شروع کردیا۔پھر جسینیا وائس کی قسمت چمکی اور آہستہ آہستہ کافی مشہور ہو گئیں۔ اس کے بعد انہوں نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھااور آج وہ ایک کامیاب ماڈل ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Jessenia ????? (@iamjessenia)

جسینیا وائس کو اب تک کئی مشہور میگزین کور پیج پر بھی مقام مل چکا ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ کئی نامی گرامی برانڈ کیلئے ماڈلنگ کر چکی ہیں۔ سب سے خاص بات یہ ہے کہ لوگ انہیں دنیا میں اب تک کا سب سے ہاٹ اور سیکسی ڈاکٹر مانتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Jessenia ????? (@iamjessenia)

جسینیا وائس انٹرنیٹ پر کافی ہاٹ تصویریں شیئر کرتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ لوگ ان سے اپنا علاج کروانا چاہتے ہیں۔ جس سے لوگوں کو ان کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع مل سکے۔ حالانکہ اب جسینیا وائس اپنا پورا دھیان ماڈلنگ پر لگا رہی ہیں۔

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal