NPG Media

پریکٹیکل کے دوران موبائل کے استعمال پر ایگزمینر معطل

ڈویژنل پبلک سکول ماڈل ٹاؤن میں کمپیوٹر سائنس کے پریکٹیکل کے دوران موبائل کے استعمال پر ایگزمینر کو معطل کردیا گیا۔

ڈی پی ایس ماڈل ٹاؤن میں کمپیوٹر سائنس کے پریکٹیکل کے دوران موبائل کے استعمال پر ایگزمینر کو معطل کردیا گیا۔چیئرمین بورڈ پروفیسر مرزا حبیب نے ایگزمینر زاہد خان سے موبائل فون لے کر ضبط کرلیا۔چیئرمین پروفیسر معزا حبیب کیمطابق امتحانی عملہ کو کسی صورت موبائل فون استعمال کرنے کی اجازت نہیں ،امتحانی قواعد و ضوابط کیخلاف ورزی پر سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Related posts

شاہ محمود قریشی کے الزامات مسترد، الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لیے

rashid afzaal

معروف صوفی بزرگ انتقال کرگئے، عمران خان سمیت دیگر کا اظہار افسوس

rashid afzaal

ن لیگی ایم پی اے سلمیٰ بٹ ایوان میں بے ہوش ہوگئیں

rashid afzaal