NPG Media

شاہ محمود قریشی کے الزامات مسترد، الیکشن کمیشن نے ثبوت مانگ لیے

 (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے ان سے ثبوت مانگ لیے۔

الیکشن کمیشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے الزامات کے جواب میں تفصیلی رپورٹ مرکزی الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 217 میں اسکروٹنی کے روز شاہ محمود قریشی اور ان کے وکلا نے ریٹرننگ افسر پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی۔

Related posts

معروف صوفی بزرگ انتقال کرگئے، عمران خان سمیت دیگر کا اظہار افسوس

rashid afzaal

ن لیگی ایم پی اے سلمیٰ بٹ ایوان میں بے ہوش ہوگئیں

rashid afzaal

پریکٹیکل کے دوران موبائل کے استعمال پر ایگزمینر معطل

rashid afzaal