NPG Media

ٹوئٹرصارفین کیلئے خوشخبری،نیا فیچر متعارف

ویب ڈیسک:شارٹ میسجنگ سائٹ، ٹوئٹر پر جلد صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف ہونے جارہا ہے جس کے بعد صارفین اپنے اکاؤنٹ پر طویل تحریر پوسٹ کرسکیں گے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ’ٹوئٹر نوٹس‘ نامی یہ فیچر آئندہ چند ہفتوں میں متعارف کرایا جاسکتا ہے ۔ٹوئٹر نوٹس میں طویل تحریروں کے لیے فارمیٹنگ اور میڈیا آپشنز بھی دستیاب ہوں گے اور انہیں پوسٹ کرکے فالوورز سے شیئر کیا جاسکے گا۔

Related posts

مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 13سال گزر گئے

rashid afzaal

ماں سے ناجائز تعلقات کا رنج ‘ بیٹے نے شراب پلا کر آشنا کو قتل کردیا

rashid afzaal

سابقہ مس برازیل گلیسی کوریا انتقال کرگئیں

rashid afzaal