NPG Media

غیر ملکی ٹیم کے کپتان نے پاکستان سوپر لیگ میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

لاہور:(این پی میڈیا) نیمبیا کرکٹ ٹیم کے کپتان گیرہارڈ ایراسمس نے پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
گیرہارڈ ایراسمس کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ فری میں کھیلنے کے لیے تیار ہیں ان کو پیسے نہیں چاہیے۔
خیال رہے کہ پشاور زلمی کی جانب سے پچھلے 6 سیزن کھیلنے والے کامران اکمل کو ساتوے ایڈیشن میں ریلیز کر دیا تھا۔ ڈرافٹ میں کامران اکمل کو دوبارہ پشاور زلمی نے سلور کیٹگری میں پک کیا تھا جس پر احتجاج کرتے ہوئے کامران اکمل پی ایس ایل کا ساتوا ایڈیشن کھیلنے سے دستبردار ہو گئے تھے۔

Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal