لاہور:(این پی جی میڈیا) معروف اداکارہ ریشم اور پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی سیلفی وائرل ہو گئ جس پرسوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کرتے ہوئے نظر آئے۔
فلمسٹار ریشم نے سوشل میڈیا پر معروف اپلیکیشن انسٹا گرام پر تصویر ڈالتے ہوئے لکھا کہ’ایک یادگار سیلفی میرے بہت پیارے دوستوں مسٹر اینڈ مسز فواد چوہدری کے ساتھ‘۔