NPG Media

مقبوضہ جموں وکشمیر میں نامعلام افراد کی قابض بھارتی پولیس پر فائرنگ، 2 اہلکار ہلاک، 12 زخمی

سری نگر:(این پی جی میڈیا) مقبوضہ جموں و کشمیر میں نا معلوم افراد نے قابض بھارتی پولیس پر حملہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رسا ایجسنی کے مطابق بھارت کے 12 اہلکار زخمی جبکہ 2 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
خیال رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی ایما پر بھارتی فوج کشمیریوں پر سفاکیت کے پہاڑ توڑ رہے ہیں اور نوجوانوں کو گھر سے گرفتار کر کے فیک انکوئنٹرز کا نام دے کر ان کو شہید کر دیا جاتا ہے۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal