NPG Media

سیلفی کے شوق نے خاتون کو شرمندہ کروایا دیا

لاہور:(این پی جی میڈیا) دنیا بھر کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اس وقت سیلفی کے شوق میں مبتلا ہو چکے ہیں مگر کبھی کبھار یہ سیلفی کا شوق مہنگا بھی پڑ جاتا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ اس وقت سوشل میڈیا کی ذینت بنا ہوا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی جو سیلفی لینے کے لیے اوچھل کود رہی ہوتی ہے وہ اچانک سے کیچڑ میں گر جاتی ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر لوگ دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

Related posts

شمالی وزیرستان میں خوارج سے جھڑپ، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 جوان دھرتی پر قربان

admin

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا: عمر ایوب

admin

سمندری طوفان ‘اسنیٰ’ کراچی سے 120 کلومیٹر دور، محکمہ موسمیات کا چھٹا الرٹ

admin