NPG Media

بھارتی اداکار سلمان خان کا دورہ سعودی عرب

ریاض:(این پی جی میڈیا) بھارتی اداکار سلمان خان کو سعودی عرب کے دورے کے دوران اہم اعزاز سے نواز دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی ادکار سلمان خان دبنگ ٹورز کے سلسلے میں ریاض پہنچے، ان کے ساتھ بھارت کے کئ نامور اداکار اور اداکارائیں بھی شامل ہیں۔
سلمان خان کے دونوں ہاتھوں کے نشان لیے گئے ہیں جنہیں سعودی دارالحکومت کے سیاحتی اور تفریحی مقام بولیورڈ ریاض سٹی میں وال آف فیم پر لگایا جائے گا۔

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal