NPG Media

انگلینڈ فٹبال ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار

لندن :(این پی جی میڈیا) انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے پانچ کھلاڑیوں نے کورونا ویکسین لگوانے سے انکار  کردیا۔

انگلینڈ کی ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے ویکسی نیشن سے انکار کے بعد آئندہ سال قطر میں شیڈول ورلڈکپ میں شرکت پر پابندی کا خدشہ ظاہر کیا جارہا  ہے۔

 فٹبال ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں، آفیشلز اور تماشائیوں کو ویکسین کے بغیر شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔

 

Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal