لاپور:(این پی جی میڈیا) پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی خطاطی اور مصوری کی نمائش یکم اگست کو لاہور میں ہوگی۔
دی رائل ایگزیبیشن کے نام سےہونے والی یہ نمائش لاہور کے رائل سوئس ہوٹل میں ہوگی۔ جس میں معروف آرٹسٹوں کے نادر نمونوں کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا ۔نمائش یکم اگست کو ٹھیک شام چار بجے شروع ہوگی۔