NPG Media

ٹی 20ورلڈ کپ بھارت کی بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا، اہم خبر سامنے آگئی

PIC: India TV

دبئی ( این پی جی میڈیا ) آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ بھارت کی بجائے متحدہ عرب امارات میں منعقد ہو گا ، بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی تصدیق کر دی ۔

صدر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ انڈیا کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کاؤنسل کو ٹی 20ورلڈ کپ کے بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے ، ورلڈ کپ 17اکتوبر سے 14نومبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔

Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal