NPG Media

عاطف اسلم کا نیا گانا آگیا ،آتے ہی دھوم مچا دی

لاہور(این پی جی میڈیا)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے نئے گانے ’دل جلانے کی بات ‘ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔یوٹیوب چینل صوفی کور پر ریلیز کئے گئے گانے کو اب تک تقریبا تین لاکھ لوگ دیکھ چکے ہیں۔

یوٹیوب پر عاطف اسلم کے مداحوں کی جانب سے گانے کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔یہ گانا اس سے قبل پاکستان کی معروف گلوکارہ فریدہ خانم نے گایا تھا۔4 منٹ 44 سیکنڈز پر مشتمل گانے کو ڈسرپٹویو نے پروڈیوس کیا ہے جب کہ اس کی ڈائریکشن ڈیوڈ زینی نے کی ہے۔

Related posts

عالیہ رنبیر جلد بنیں گے والدین، ان تصاویر میں دیکھیں ان کی پیاری سی لو کیمسٹری

admin

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal