NPG Media

شاداب خان نے حسن علی کی انگلش ٹھیک کروانے کا بیڑا اٹھالیا، دلچسپ ویڈیو آپ بھی دیکھیں

لاہور(این پی جی میڈیا ) قومی کرکٹر شاداب خان خان اور حسن علی کی ایک اور  ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

ٹک ٹاک ویڈیو میں حسن علی پنجابی لہجے میں لپ سنگ کرتے ہوئے پوری ٹک ٹاک کو چیلنج کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاہم وہ لفظ چیلنج صحیح طرح سے نہیں بول پارہے اور کہہ رہے ہیں کہ ’پوری ٹک ٹاک نوں چیلنگ ہے۔

حسن علی کے چیلنج کو چیلنگ کہنے پر شاداب خان درمیان میں انہیں ٹوکتے ہوئے ان کی تصحیح کرتے ہیں اور کہتے ہیں بھائی چیلنج ہے تاہم شاداب کے دو بار ٹوکنے پر بھی حسن علی چیلنج کو چیلنگ ہی کہتے رہے ۔

Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal