NPG Media

متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر آگئی

دبئی(این پی جی میڈیا )متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان سے آنے والی پروزاوں پر پابندی میں توسیع کا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی آئندہ حکم تک رہے گی۔رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے آغاز پر ائیرلائن کمپنیوں کی جانب سے مسافروں کو کہا گیا تھا کہ پابندی 6 جولائی تک جاری رہے گی۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal