NPG Media

ملتان سلطانز کی جیت، شاہد آفریدی بھی میدان میں آگئے

کراچی (این پی جی میڈیا)ملتان سلطانز کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی ٹیم کو ٹائٹل کی جیت پر مبارک باد دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ملتان سلطانز کی ٹیم نے پی ایس ایل 6 میں شاندا کم بیک کیا ہے۔تمام کھلاڑیوں، کوچز، سٹاف اور ٹیم مالک کو مبارک ہو،مجھے آپ سب پر فخر ہے۔

Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal