NPG Media

پی ایس ایل 6، لاہور قلندرز کا کوئٹہ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ابوظہبی(این پی جی میڈیا)لاہور قلندرز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ابوظبی میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد، اعظم خان، عثمان خان، ڈیلپورٹ،ویدرلڈ،محمد نواز ، حسن خان،ظہور خان ، محمد حسنین، خرم شہزاد اور عثمان شنواری شامل ہیں۔

لاہور قلندر کی ٹیم میں کپتان سہیل اختر، فخر زمان،محمدذیشان ، محمد حفیظ،بین ڈنک، ٹم ڈیوڈ، فولکنر ،راشد خان، احمد دانیال، شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف شامل ہیں۔

Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal