NPG Media

حسن علی نے ملک واپسی کا فیصلہ تبدیل کردیا

ابوظہبی(این پی جی میڈیا)اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے ملک واپسی کا فیصلہ تبدیل کردیا ہے،اب وہ بقیہ میچز کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کو دستیاب ہونگے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان مشکل لمحات میں میری اہلیہ نے میری کافی مدد کی،جس کے باعث ملک واپسی کا فیصلہ تبدیل کرلیا ہے، مشکل لمحات میں میرے لیے دعا کرنے پر تمام شائقین کا شکرگزار ہوں،انہوں نے بھرپور ساتھ دینے پر اپنی ٹیم کا شکریہ بھی ادا کیا۔چند روز قبل حسن علی نے گھریلو مصروفیت کے باعث ملک واپس جانے کا اعلان کیا تھا۔

Related posts

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

rashid afzaal

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

rashid afzaal

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal