NPG Media

سٹاک مارکیٹ کے لوگوں کو حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(این پی جی میڈیا)وفاقی حکومت نے کیپٹل گین ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔

بجٹ دستاویزات کے مطابق کپيٹل گين ٹيکس پر 15 فیصد سے گھٹا کر ساڑھے 12فيصد کر ديا گيا ہے جبکہ ود ہولڈنگ ٹيکس کا خاتمہ کردیا گیا ہے۔اب بينک سے رقم نکلوانے، سٹاک مارکيٹ اور مارجن فنانسنگ پر ود ہولڈنگ ٹيکس نہيں لگے گا۔ فضائی سفر، ڈيبٹ ، کريڈٹ کارڈ اور معدنيات کی تلاش پر بھی ودہولڈنگ ٹيکس نہيں ہوگا۔

دوسری جانب ٹيکس چوری مجرمانہ ايکٹ تصور ہوگی۔ ٹيکس چوروں کيخلاف کارروائی ہوگی۔ اميروں کو ٹيکس ادا کرنے کو کہا جائے گا۔ ٹيکس گزاروں کو ہراساں کرنے والوں کيخلاف کارروائی ہوگی۔

Related posts

عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ

rashid afzaal

کورونا کے حملے پھر تیز، فیس ماسک پہننا لازمی قرار

rashid afzaal

سی ٹی ڈی کا 11دہشتگرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

rashid afzaal